Mushtaq Ahmed  pfp
Mushtaq Ahmed
@mushtaq229
بٹ کوائن کی قیمت ایک دن میں 5000$ کم اسلیے ہوئی کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا جیسے پہلے کرتا تھا 🫣 اب یہ خبر ہے کہ آج کل میں اسرائیل بھی اس حملہ کا جواب دے گا اور ہو سکتا ہے مزید بٹ کوائن نیچے آئے 57200$ تک لیکن ان ساری چیزوں میں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ معاملہ کچھ دنوں میں حل ہو جائے گا اور بٹ کوائن پھر سے آپ کو 66000$ پر نظر آئے گا جن کو یہ لگتا ہے کہ شاید جنگ ہو جائے اور قیمت 48000$ تک آ جائے گی اور ہم ابھی بیچ دیتے ہیں خوف میں وہ لوگ اپنا شوق پورا کر لیں اور نتائج پھر دیکھ لیں 👉Advice: Never ever sell your Crypto in loss 💪
0 reply
0 recast
0 reaction