Content
@
0 reply
0 recast
0 reaction
Kawish 🎭🎩🍖
@muhammadkawish1
غزل --- ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی کس نے توڑا دل ہمارا، یہ کہانی پھر سہی چاندنی راتوں میں ہم نے، جان کی بازی لگی کیا ہوا کیوں دل اجارا، یہ کہانی پھر سہی زندگی بھر غم اٹھائے، داغ کھائے دل پہ ہم نے کس نے ہم کو زخم مارا، یہ کہانی پھر سہی زندگی بھی قید ہے اور موت بھی رہائی نہیں کیا ستم ہے وقت کا، یا خدا کی دین ہے $degebgamebot۔
6 replies
1 recast
3 reactions
Mrhrabali
@mehrabali
Beautiful poetry nice
1 reply
0 recast
1 reaction
Kawish 🎭🎩🍖
@muhammadkawish1
Thanksss dear
0 reply
0 recast
1 reaction