Hidayatullah pfp
Hidayatullah
@hbaloch3468
جس رفتار سے پاکستان 1970 تک ترقی کر رہا تھا اگر اسی رفتار سے چلتا رہتا تو آج اندازے کے مطابق ایک عام پاکستانی کی سالانہ آمدن ایک کروڑ سے دو کروڑ روپے کے درمیان ہونی تھی۔ اور یہ آمدن بہت محتاط لکھی ہے کیونکہ ہم سے بعد میں شروع کرنے والے ممالک محنت اور لگن سے آج بیس یا تیس سال کے بعد ہی اتنی آمدن کما رہے ہیں۔ اگر ہم چلتے تو یہ کم سے کم آمدن ہونا تھی۔
0 reply
0 recast
3 reactions