Hidayatullah
@hbaloch3468
Good Morning 🌄 Every one امریکہ 🇺🇸 کے پاس 'فیس بک' ہے۔ چین 🇨🇳 کے پاس 'ٹک ٹاک' ہے۔ سویڈن 🇸🇪 کے پاس 'اسپاٹیفائی' ہے۔ روس 🇷🇺 کے پاس 'ٹیلیگرام' ہے۔ پاکستان 🇵🇰 کے پاس انکو بند کرنے والا بٹن ہے😁😝
0 reply
0 recast
4 reactions