Hidayatullah pfp
Hidayatullah
@hbaloch3468
‏کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔ آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔ کاش لوگ وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ھے ۔💯🥺
0 reply
0 recast
2 reactions