Content pfp
Content
@
0 reply
0 recast
0 reaction

Okasha pfp
Okasha
@okasha
*جو لوگ وقت پر کچھ نہیں کرتے ۔۔۔* *اور صحیح وقت کا انتظار کرتے رہتے ہیں ان کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے* *کہ کسی اچھے کام کی شروعات کے لئے کوئی وقت بھی برا نہیں ہوتا ۔۔۔* *ہمیــــں کسی خاص وقت کا انتظار نہیـــں کتنا چاہیے۔۔* *بلکہ اپنے ہر وقت کو خاص بنانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔۔۔* *کسی نے کیا خوب کہا ہے!* *کہ وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے ۔۔* *لیکن زندگی پھر نہیـــں ملتی وقت بدلنے کے لیے ۔۔ *اللہ سے ہمیشہ خوب صورت گمان رکھیں۔۔۔فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے۔۔۔وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے۔۔۔۔اسی کا ساتھ ہمت، امید اور حوصلے کا ساتھ ہے۔
1 reply
0 recast
2 reactions

Azka Rani pfp
Azka Rani
@azkarani
Good night dear
0 reply
0 recast
0 reaction