Ahmed Masood Sultan pfp
Ahmed Masood Sultan
@a-m-s
مجھے چُھؤو گے تو حیرت سے دیکھنے لگو گے مَیں ایک دَشت ہوں دَریا دکھائی دیتا ہوں یہ پور پور سے ٹُوٹا ہوا ہے سارا بدن مَیں دُور دُور سے اچھا دکھائی دیتا ہوں #Joker
0 reply
1 recast
5 reactions